کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بجٹ 2026-27 عوامی فلاح اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے آئندہ برسوں میں چھوٹے منصوبوں کے بجائے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس



