سوہاوہ: جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلے کے تحت بڑاگواہ سپورٹس فٹنس کیمپ کے تین ماہ مکمل ہونے پر بڑاگواہ یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں کبڈی، بگدر، فٹبال، والی بال، کرکٹ، دوڑ، آرم ریسلنگ اور رسہ کشی سمیت مختلف کھیلوں کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے۔ فیسٹیول میں نوجوان کھلاڑیوں نے بھرپور صلاحیتوں کا. ..



