لاہور(29 جولائی 2026): کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ملزم شبیر بچی سے نازیبا حرکات کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جس کے بعد اس واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔ پولیس



