لاہور(فلم رپورٹر)نامور کامیڈین طاہر نوشاد نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ بسوں میں گولیاں اورٹافیاں بیچنے والا فنکار بن جائے گا،کسی کی قسمت میں کیا لکھا ہے اس کے فیصلے آسمانوں پر ہوتے ہیں لیکن میرا یقین ہے کہ انسان کو تسلسل کے ساتھ محنت کو جاری رکھنا چاہیے کامیابی ضرور ملتی ہے کہا کہ میں جب پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو یقین نہیں آتا. .. ۔
بچپن میں اداکاری کرنے کا سوچا بھی نہیں تھا، طاہر نوشاد
RELATED ARTICLES



