واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تجویز دی ہے کہ اب والدین کو اپنے بچوں کے امریکی پاسپورٹ کی درخواست دیتے وقت اپنی امریکی شہریت یا قانونی امیگریشن حیثیت کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔ مجوزہ قواعد کے تحت پاسپورٹ کے حصول کے لیے اب صرف امریکہ میں پیدائش کا سرٹیفکیٹ کافی نہیں بلکہ والدین کو



