نیویارک (17جون 2026): معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی اور ایتھیریم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فیڈرل ریزرو کے فیصلے سے قبل بٹ کوائن دباؤ کا شکار ہوگئی۔ تاس کے مطابق ماسکو میں صبح 10: 30 بجے تک بٹ کوائن کی قیمت 1. 22 فیصد کم ہوکر 65 ہزار 544



