دنیا کی معروف کرپٹو کرنسی بٹ کوائن 78, 044. 59 ڈالرسے کم ہوکر76, 783. 37ہوگئی ۔ رپورٹس کے مطابق اس حالیہ اضافے میں بڑی ادارہ جاتی کمپنیوں کا اہم کردار ہے، جن میں Strategy Inc نمایاں ہے، جو مسلسل اپنے بٹ کوائن ذخائر میں اضافہ کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ بٹ کوائن ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ETFs) میں بھی



