دورِ حاضر میں جہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز خصوصاً انسٹاگرام اور ٹک ٹاک بیوٹی پروڈکٹس کی تشہیر کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکے ہیں، وہیں ’رنکل پیچز‘ یا جسے عام زبان میں ’بوٹوکس اسٹرپس‘ کہا جا رہا ہے، ایک نئے وائرل ٹرینڈ کے طور پر ابھری ہیں۔ یہ پٹیاں دعویٰ کرتی ہیں کہ یہ. .. The post
appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



