(24 نیوز)معروف فلمساز بونی کپور کی بیٹی اور اداکار ارجن کپور کی بہن انشولا کپور نے روہن ٹھاکر کے ساتھ شادی کر لی، تقریب ممبئی میں قریبی اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں سادگی کے ساتھ منعقد ہوئی ہے۔
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتۂ ازدواج میں منسلک
RELATED ARTICLES



