سبی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بولان میں ڈاکو راج کسی صورت قبول نہیں کریں گے فارم 47کی نااہل حکومت میں ضلع کچھی( بولان ) کو ڈاکوؤں چوروں کے حوالے کردیا گیا جس کی وجہ سے کسی کی جان …



