کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) 10 ستمبر: بلوچستان کی بولان یونیورسٹی آف میڈیکل کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں، غیر شفاف اخراجات اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ، محکمہ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد. ..



