بولان (قدرت روزنامہ)بولان کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوان بٹیر کے. ..



