بنکاک (روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ کی کابینہ نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بنکاک اور اس کے گردونواح کے تین صوبوں میں سرکاری ملازمین کے لیے 28 اور 29 ستمبر کو خصوصی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق خصوصی تعطیلات کا مقصد شہریوں کی آمدورفت کم کرنا اور بارشوں کے باعث The post بنکاک میں 300 ملی میٹر بارش، حکومت کا 2 روزہ تعطیل کا فیصلہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.
بنکاک میں 300 ملی میٹر بارش، حکومت کا 2 روزہ تعطیل کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



