بنوں میں گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی گئی، دھماکے کے بعد گیس کا اخراج جاری ہے جبکہ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں