لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پراپنے پیغام میں عوام اور خاص طور پر نوجوانوں سے بلڈڈونیشن کے کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ خون کا عطیہ کرنے والے نیک عمل سے وابستہ ہر فرد کو سلام پیش کرتے ہیں۔



