کوئٹہ (ڈیلی قدرت)بلوچستان ہائی کورٹ کے خضدار بنچ(مقام کوئٹہ)نے لسبیلہ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (لیڈا)میں بھرتیوں کے حالیہ اشتہار کو معطل کرتے ہوئے سیکرٹری انڈسٹریز اور مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)لیڈا کو توہینِ عدالت کے مقدمے میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے عدالت میں اس کیس کی سماعت کے دوران ایک اور اہم پیش. ..



