کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے قلات ڈویژن کے خاتمے سے متعلق کیس پر وضاحت سامنے آئی ہے۔ ظہور احمد ساسولی ایڈوکیٹ ہائیکورٹ کے مطابق عدالت عالیہ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کے نوٹیفکیشن کو معطل نہیں کیا اور نہ ہی اس ضمن میں فی الحال کوئی حکمِ امتناعی (Stay Order) جاری. ..



