کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پر اپنے ایک بیان میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے 95 فیصد اضلاع اس وقت دہشت …



