وفاق اور صوبے کی خلیج ختم کرنے کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدار دوبارہ انتخابات ہیں: صوبائی امیر جے یو آئی کوئٹہ (ڈیلی قدرت)جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ جن نکات پر ایک دہائی قبل سنجیدہ قومی مکالمہ. ..



