کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ’والد کی شہادت کے بعد ہماری والدہ پر گھر اور بچوں کی تمام ذمہ داریاں آ گئی تھیں۔ قبائلی معاشرہ ہونے کے باوجود انہوں نے گھر تک محدود رہنے کے بجائے فورس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تاکہ ہماری تعلیم اور گھر کا نظام چلتا رہے۔ وہ ہمارے لیے ماں بھی. ..



