کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ملائکہ خلجی سکردو میں 6 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کرنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کے رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور مداحوں نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملائکہ خلجی نے کہا کہ. ..



