خضدار: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون اہلکار دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئیں، معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے شہید ملک ناز کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں وطن کی ایک اور بیٹی نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ خضدار کے علاقے باغبانہ میں



