کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں، شہروں، شاہراہوں اور بستیوں کو محفوظ بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، جبکہ صوبے میں پائیدار امن، عدل و انصاف کے قیام کے لیے اخلاص، دیانت داری اور قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ انہوں نے. ..



