کوئٹہ(ڈیلی قدرت) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیرو سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ محمد زمان کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا۔یہاں جاری ہونے والے اپنے مشترکہ. ..



