بلوچستان کسی محلاتی تجربہ گاہ کا نام نہیں، مصنوعی سیاسی بندوبست کے بجائے عوامی مینڈیٹ اور آئین کا راستہ اختیار کیا جائے: صوبائی امیر جے یو آئی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ باعزت، محفوظ اور پْرامن زندگی گزارنا ہر شہری کا بنیادی. ..



