کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے 1089 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا، جبکہ بجٹ اجلاس اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن)ر(عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلاس کے آغاز پر رکن اسمبلی رستم بگٹی کے والد کے انتقال پر ان. ..



