کوئٹہ: بلوچستان پولیس میں پولیس کیڈر افسران کی کمی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے، پولیس کیڈر پی ایس پی افسران کی 163 پوسٹوں میں سے 59 خالی ہیں۔ ذرائع محکمہ پولیس کے مطابق صوبے بھر میں پولیس کیڈر کے 104 افسران تعینات ہیں، جب کہ متعدد افسران کو دو عہدوں کا اضافی چارج



