کوئٹہ 0قدرت روزنامہ)بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں اضافے سے متعلق نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آغا خان ہسپتال اور آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوئٹہ کے ماہرین کی مشترکہ تحقیق میں بلوچستان سے حاصل کیے گئے 16 ہزار 342 بائیوپسی نمونوں کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کے مطابق ان نمونوں میں. ..



