کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ناقص خوراک کے خاتمے اور اشیا خوردونوش کے معیار کی بہتری کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں و اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں کوئٹہ، خضدار، کچلاک اور پشین سمیت مختلف علاقوں میں انسپیکشن کے دوران ناقص خوراک، ملاوٹ، زائدالمیعاد اشیا اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزیوں …
بلوچستان میں ناقص اور ملاوٹ شدہ اشیاء کی کھلے عام فروخت، فوڈ سیفٹی کا بحران سنگین رخ اختیار کر گیا
RELATED ARTICLES



