وفاق وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترقی اور روزگار کے مساوی مواقع فراہم کرے، صوبائی امیر کا زور کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت امن و امان کے حوالے سے ایک نہایت نازک، تشویشناک اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے،. ..



