اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری نے سینیٹ کو بتایاگیا ہے کہ بلوچستان میں قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل میرٹ اور دستیاب ریکارڈ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، اس میں کسی علاقے، قبیلے یا فرد کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔ سینیٹر جان محمد کے توجہ



