کوئٹہ(ڈیلی قدرت) امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ قومی پارٹیوں کو سیاسی مفادات سے ہٹ کر بلوچستان کے لیے سوچنا ہوگا۔ پارلیمانی و دیگر سیاسی اور قومی جماعتوں کو مل کر پانی سر سے گزرنے سے پہلے اہل بلوچستان کی جان و مال کی حفاظت،. ..



