کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، مسلح حملے، جرائم اور ٹریفک حادثات کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے، پولیس اور متعلقہ اداروں نے مختلف واقعات کی تحقیقات شروع کردیں۔ کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی رہائشی نقیب اللہ جاں بحق. ..



