کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں شدید غربت، بے روزگاری اور روزگار کے فقدان کے باعث تعلیم یافتہ نوجوانوں سمیت ہزاروں افراد ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے پرخطر کاروبار پر مجبور ہیں. ایک جاپانی ویب سائٹ ‘نکئی ایشیا’ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں لگ بھگ 24 لاکھ افراد ایران اور پاکستان کے درمیان ایندھن کی اسمگلنگ. ..



