بولان(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی ومعروف اینکر پرسن حامد میر اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان سے ڈھاڈر پریس کلب بولان کے صحافیوں کے وفد نے صدر محمد عارف بنگلزئی کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ملاقات کی وفد میں عبدالحئی گولہ، سمیع اللہ جلبانی، رئیس نوروز خان ایری شامل تھے وفد نے ملاقات. ..



