حکومت اور سیکیورٹی ادارے منشیات کے اس بھیانک کاروبار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے بلا تفریق کارروائی عمل میں لائیں: بلوچستان اسمبلی میں خطاب کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان اسمبلی کا جاری اجلاس اس وقت انتہائی اہم بحث کا مرکز بن گیا جب توجہ دلا نوٹس پر خطاب کرتے ہوئے رکنِ صوبائی اسمبلی …



