کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جماعت اسلامی کے سابق امیرمولانا سراج الحق کی وفد کے ہمرا نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے محمدشہی ہاوس کوئٹہ میں ملاقات ، ملاقات میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمدشہی ، صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ ، مرکزی سینئر نائب صدر میر شاوس بزنجو ، …



