کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں روٹین امیونائزیشن کی شرح 38 فیصد سے بڑھ کر 52 فیصد تک پہنچ گئی، آغا خان یونیورسٹی کے سروے میں انکشاف بلوچستان میں ہوم ڈلیوریز کی شرح 60 فیصد سے کم ہو کر 38 فیصد رہ گئی، ادارہ جاتی زچگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بلوچستان گزشتہ 20 ماہ سے پولیو کیس. ..



