کراچی: بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے کراچی کے تاجر علی جمیل کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دشت میں دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے کراچی کے معروف تاجر علی جمیل کو آلو د الشکر اور سوگوار ماحول میں کراچی کے سوسائٹی



