اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں’’ آپریشن العزم‘‘ کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین کی ہے۔