کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے آواران میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی اور مؤثر حکمت عملی کا واضح ثبوت ہے۔اپنے بیان میں ظہور بلیدی نے کہا کہ. ..



