پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، ذرائع کے مطابق تازہ کارروائی میں مزید 4 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے ، جس کے بعد اب تک ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی ۔ سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کےخلاف بلوچستان کے The post بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 4 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 109 ہوگئی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



