کوئٹہ(ڈیلی قدرت) بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی ابتر اور مخدوش صورتحال، بالخصوص کوئٹہ،کراچی قومی شاہراہ پر آئے روز پیش آنے والے ٹریفک حادثات، طویل بندشوں اور خراب انفراسٹرکچر نے صوبے کے عوام کو شدید سفری مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ سڑکوں پر بڑھتے ہوئے جان لیوا حادثات اور غیر یقینی سفری حالات کے باعث. ..



