کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ناقص گوشت مافیا بے نقاب۔۔۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بروقت کارروائی بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ناقص مرغی کے گوشت کی سپلائی کے خلاف بڑی کارروائی، ایئرپورٹ کوئٹہ پر خفیہ اطلاع پر چھاپہ ملتان سے آنے والی مسافر بس BSB-743 سے بڑی مقدار میں ناقص مرغی کا گوشت برآمد، سپلائی کی کوشش ناکام. ..



