کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر بلوچستان سرکاری ملازمین الاؤنس میں 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس پر یکم جولائی 2026 سے عملدرآمد ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس گریڈ



