سرکاری واجبات اور واجب الادا رقوم کی وصولی کے لیے متعلقہ پرنسپل اکاؤنٹنگ افسران کو فوری و مؤثر اقدامات کی ہدایت کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان حکومت کے مالی سال 2024-25کے آڈٹ کے دوران 37 ارب 75 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف جبکہ آڈٹ کے نتیجے میں 23 ارب 38 …



