کوئٹہ (ڈیلی قدرت) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان سمالانی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان بدترین. ..



