کوئٹہ (ڈیلی قدرت) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ، اراکین صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ، کلثوم نیاز بلوچ نے پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی کے والد حاجی نور احمد لہڑی کے اغواء کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فوری طور پر بحفاظت بازیاب کراکر ریاست اپنی رٹ قائم کرے. ..



