کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے نئے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکی اور صوبائی دونوں سطحوں پر ایک اہم کردار ادا کرتا ہے. انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ سروسز کو اپ. ..



