کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2026،27 کے ایک ہزار 79 ارب روپے حجم کے صوبائی بجٹ کی کثرتِ رائے سے منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نئے مالی سال کے بجٹ کے خدوخال پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ریاست توڑنے کی شرط پر دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔. ..



